مملکت لیسوتھو دس اضلاع میں منقسم ہے۔

لیسوتھو

لیسوتھو کے اضلاع

ترمیم
 
لیسوتھو کے اضلاع
کلید ضلع دار الحکومت آبادی
(2006 مردم شماری)[1]
رقبہ (کلومیٹر²) انتخابی حلقہ جات[2]
(80 کل)
1 بیریا تیئاتیئانینگ 248,225 2,222 11
2 بوتھا-بوتھ بوتھا-بوتھ 109,139 1,767 5
3 لیریب ہلوتس 296,673 2,828 13
4 مافیتینگ مافیتینگ 192,795 2,119 8
5 ماسیرو ماسیرو 436,399 4,279 18
6 موہالیز ہویک موہالیز ہویک 173,706 3,530 8
7 موخوتلونگ موخوتلونگ 95,332 4,075 4
8 قاچاز نیک قاچاز نیک 71,756 2,349 3
9 قوتھینگ قوتھینگ 119,811 2,916 5
10 تھابا-تسیکا تھابا-تسیکا 128,885 4,270 5

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2006 census"۔ Lesotho Bureau of Statistics۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2008 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2015 

مزید دیکھیے

ترمیم