لیلٰی حجازی نیویارک، ریاستہائے متحدہ امریکا میں مقیم ایک عرب نژاد گلوکارہ اور نغمہ نگار ہے۔ وہ روحانی اور جاز موسیقی کی آمیزش والی موسیقی ریز نغمے گاتی ہیں۔ ان کا ایک مشہور البم "لوکنگ گلاس" جاری ہوا تھا اور وہ مقبول عام بھی ہوا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2015-05-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-19

بیرونی روابط

ترمیم