لینٹ
لینٹ (انگریزی: Lent) چالیس دن کی وہ مدت ہے جوحضرت یسوع مسیح کے چالیس روزوں کی یاد میں نفس کُشی، روزہ داری اور توبہ میں گزاری جاتی ہے جو یوم الرَّماد کے چلّے کے پہلے بُدھ سے شروع ہو کر ایسٹر تک جاری رہتی ہے
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
بیرونی روابطترميم
ویکی ذخائر پر لینٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں لینٹ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
Lent کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |