لیوپولڈ اول (وفات: 994ء) (انگریزی میں: Leopold I, Margrave of Austria، Liutpold، Luitpold) اس کو آسٹریا کا ممتاز یا سربرہ (آسٹرین زبان میں: der Erlauchte) کا خطاب بھی دیا جاتا ہے۔ ان کا تعلق ببنبرگ ھا سے ہے اور یہ آسٹریا کے پہلے مارگریف ہیں۔ لیوپولڈ باوریا کے ضلع ڈونؤگاؤ کے کاؤنٹ تھے

لیوپولڈ ایک ممتاز، کے بارے میں 1490ء مین بنائی گئی ایک تصویر