لیوپولد اول مجاری
(لیوپولڈ اول سے رجوع مکرر)
لیوپولڈ اول (وفات: 994ء) (انگریزی میں: Leopold I, Margrave of Austria، Liutpold، Luitpold) اس کو آسٹریا کا ممتاز یا سربرہ (آسٹرین زبان میں: der Erlauchte) کا خطاب بھی دیا جاتا ہے۔ ان کا تعلق ببنبرگ ھا سے ہے اور یہ آسٹریا کے پہلے مارگریف ہیں۔ لیوپولڈ باوریا کے ضلع ڈونؤگاؤ کے کاؤنٹ تھے