لیوکادیا کاشپیروا (انگریزی: Leokadiya Kashperova) کا تعلق روس سے تھا اور وہ پیانو بجانے کی ماہر تھیں۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے ہر قسم کی موسیقی بھی تخلیق کی، جن میں چیمبر میوزک اور نغمے بھی شامل ہیں۔ کاشپیرووا کا فنی سفر اس وقت تعطل کا شکار ہوا جب ان کی شادی ایک بالشویک انقلابی سے ہو گئی۔حالات نے انھیں اپنے گھر سے فرار ہونے پر مجبور کر دیا گیا اور بعد میں کاشپیرووا خفیہ طور پر ماسکو میں موسیقی تحریر کرتی رہیں لیکن یہ کبھی شائع نہیں ہو سکا۔آج روس میں بھی انھیں صرف عالمی شہرت یافتہ موسیقار سٹراونسکی کی استاد کی حیثیت سے جانا جاتا ہے۔[2]

لیوکادیا کاشپیروا
معلومات شخصیت
پیدائش 16 مئی 1872ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 دسمبر 1940ء (68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نغمہ ساز ،  پیانو نواز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں



مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم