لیوک ایکنز
لیوک ایکنز (Luke Aikins) دنیا کا پہلا شخص ہے جس نے زمین پر 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیرا شوٹ کے چھلانگ لگائی ہے۔ لوک 23 نومبر 1973 کو پیدا ہوا[3] 2012 میں جب فیلکس بومگارٹنر نے زمین سے 24 میل کی بلندی سے آواز کی رفتار سے زیادہ تیزی سے زمین پر جمپ کیا تو وہ وہ بیک اپ جمپر تھا۔ لیوک نے پہلا جمپ 12 سال کی عمر میں لگایا تھا،مگر وہ تنہا نہیں تھا۔ اس نے تنہا جمپ 16 سال کی عمر میں لگایا تھا۔ لوک اب تک 18000 ہزار جمپ لگا چکا ہے جبکہ اس کی بیوی بھی 2000 جمپ لگا چکی ہے۔ لوک کا باپ اور اس کا دادا بھی سکائی ڈائیورز تھے۔ لیوک کا کاروبار ہی سکائی ڈائیونگ سے منسلک ہے۔ اس کا اپنا سکائی ڈائیونگ کلب ہے۔ وہ یونائیٹڈ سٹیٹ پیراشوٹ ایسوسی ایشن کا سیفٹی اور ٹریننگ ایڈوائزر ہے۔ وہ سٹوڈنٹس اور انسٹرکٹر کے لیے سرٹیفائیڈ انسٹرکٹر بھی ہے۔ اس کا کاروبار پیرا ٹیکٹس نیوی سیلز اور فوجیوں کو سکائی ڈائیونگ کی ٹریننگ بھی دیتا ہے۔[4]
لیوک ایکنز | |
---|---|
(انگریزی میں: Luke Aikins) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نومبر 1973 (عمر سال) کارپس کرسٹی، ٹیکساس, امریکا |
رہائش | گراہم، واشنگٹن, امریکا[1] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
زوجہ | مونیا لی ایکنس[2] |
اولاد | لوگان(بیٹا) |
عملی زندگی | |
پیشہ | |
دور فعالیت | 1985-present |
وجہ شہرت | پہلا شخص جس نے بغیر پیرا شوٹ کے جمپ کیا |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ricky Campbell (30 جولائی 2016)۔ "'Heaven Sent' Luke Aikins: 5 Fast Facts You Need to Know"۔ Heavy, Inc.۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-31
- ↑ Tiare Dunlap (26 جولائی 2016)۔ "Meet the Husband and Father Who's Skydiving from 25,000 Feet Without a Parachute"۔ people.com۔ Time Inc.۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-31
- ↑ "Luke Aikins profile page at Red Bull"۔ redbull.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-31
- ↑ انسانی تاریخ میں پہلی بار 25000 فٹ کی بلندی سے بغیر پیراشوٹ کے زمین پر کامیاب جمپ
بیرونی رابط
ترمیم- Luke Aikins Facebook page
- Stride Gum Heaven Sent, Pre-jump preview[مردہ ربط]
- Skydiver makes history by jumping 25,000 feet into a net without a parachute
- Luke Aikins skydives into net without parachute in record stunt
- Skydiver Luke Aikins makes parachute-free jump
بیرونی وڈیو | |
---|---|
Heaven Sent Stride Gum Presents Heaven Sent: A Mad Intense Jump | |
مقامی نیوزانٹرویو Luke Aikins 25,000-Foot Freefall[1] |
- ↑ "Daredevil survives 25,000-foot jump without chute over Simi Valley | Video"۔ The VC Star۔ Associated Press۔ 30 جولائی 2016۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-31