لیوک نوسبومر
لیوک نوسبومر (پیدائش 12 فروری 1989ء) ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے جو گرنسی کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 2016ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ میں کھیلا، [2] 3 میچوں میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ مئی 2019ء میں اسے 2019ء ٹی20 انٹر انسولر کپ کے لیے گرنسی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 1 جون 2019ء کو جرسی کے خلاف گرنسی کے لیے ڈیبیو کیا۔[4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 12 فروری 1989 |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ٹی20(کیپ 12) | 1 جون 2019 بمقابلہ جرزی |
ماخذ: Cricinfo، 1 جون 2019ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Luke Nussbaumer"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-28
- ↑ "ICC World Cricket League Division Five, 3rd Place Playoff: Guernsey v Vanuatu at St Martin, May 28, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-28
- ↑ @ (30 مئی 2019)۔ "2019 T20 Inter-Insular Cup squads" (ٹویٹ) – بذریعہ ٹویٹر
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(معاونت) والوسيط|author=
يحوي أسماء رقمية (معاونت) - ↑ "3rd T20I, Jersey tour of Guernsey at Castel, Jun 1 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-01