لیوینگٹن اسپورٹس گراؤنڈ

لیوینگٹن اسپورٹس گراؤنڈ (Lavington Sports Ground) ایلبری شہر، آسٹریلیا کے مضافاتی علاقہ لیوینگٹن میں ایک کھیل کا میدان ہے۔

یل ایس جی
L.S.G.
لیوینگٹن اسپورٹس گراؤنڈ (9 فروری، 2014)
سابقہ ناملیوینگٹن پینتھرز اوول (2001-2009)
مقامہیملٹن ویلی، ایلبری، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
جغرافیائی متناسق نظام36°2′6″S 146°54′47″E / 36.03500°S 146.91306°E / -36.03500; 146.91306
مالکایلبری شہر
گنجائش20,000 تقریباً[1]
نشستیں: 1,250 (6% گنجائش)
ریکارڈ تماشائی20,169
سطحگھاس (اوول)
تعمیر
افتتاح1970s
مرمت2016 (2019 منصوبہ بندی مکمل)
کرایہ دار
لیوینگٹن پینتھرز ایف این سی (OMFNL)
Lavington Panthers C.C. (CAW)
میدان کی معلومات
اینڈ نیم
"نارتھ اینڈ"
"ساوتھ اینڈ" / "ہل اینڈ"
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ18 مارچ 1992:
 زمبابوے بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ18 مارچ 1992:
 زمبابوے بمقابلہ  انگلستان
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/engine/match/65152.html Cricinfo

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم