نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے قدیم ترین اسپتالوں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ کراچی کے علاقےچاند بی بی روڈ پر لائٹ ہاؤس کے نزدیک واقع ہے۔ یہ زچگی اور اس سے متعلقہ امراض کے لیے مخصوص ہے۔پاکستان کی ایک سابق وزیر اعظم کئی بار یہاں سے مستفید ہوئيں۔