لیگو گروپ
لیگو گروپ ایک ڈینش تعمیراتی کھلونا پروڈکشن کمپنی ہے جو بیلوند، ڈنمارک میں واقع ہے۔[1] یہ کمپنی لیگو برانڈڈ کے کھلونے تیار کرتی ہے، جو زیادہ تر پلاسٹک کی اینٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ کھلونے بنانے والی دنیا کے سب سے پیداواری کمپنی ہے۔
1998 سے لوگو | |
مشترکہ منصوبہ | |
صنعت | کھلونا |
قیام | 10 اگست 1932 |
بانی | اولے کرک کرستیانسن |
مصنوعات | لیگو |
ویب سائٹ | www |
کمپنی کی بنیاد 10 اگست 1932 کو اولہ کرک کرسچنسن نے رکھی تھی۔[2] نام لیگو، ڈینش کے جملے leg godt سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے "اچھا کھیلنا"۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "About Us"۔ The LEGO Group۔ 2013-01-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-09
- ↑ "Celebrating 80 Years of LEGO"۔ 2020-11-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-25