لی-اینفیلڈ
لی-اینفیلڈ (Lee–Enfield) ایک مشہور رائفل ہے جسے 20ویں صدی کے پہلے نصف میں برطانوی سلطنت اور دولت مشترکہ کے ممالک نے استعمال کیا تھا اور آج بھی کچھ ممالک میں استعمال میں ہے۔ یہ رائفل بولٹ ایکشن، میگزین فیڈ، بار بار چلنے والی رائفل ہے۔ یہ 1895 سے 1957 تک برطانوی فوج کی نافض شدہ رائفل تھی۔لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔لوا خطا ماڈیول:Footnotes میں 80 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔