لی مئ (مارٹل کامبیٹ)

لی مئ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

Limei.jpg

تاریخترميم

لی مئ ایک خوبصورت لیکن خطرناک کھلاڑی ہے۔ اس کی کہانی چن لی (اسٹریٹ فائٹر) سے بہت ملتی ہے۔ شینگ سنگ کے اس کے چھوٹے سے گاوں کو اس کے بچپن میں تباہ کر دیا اور لی مئ کو غلامی کی زندگی بسر کرنی پڑی۔ لی مئ نے خد سے وادہ کیا کہ وہ اپنے لوگوں کی خاطر بدلہ ضرور لے گی۔ لی مئ دونوں مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس اور ڈیسیپشن میں شریک ہوتی ہے۔

سپاہانہ فنترميم

لی مئ کے کئی سپاہانہ فن ہیں: لوئ ہے با فا، می زونگ اور باجی قوان؛ یہ تینوں فن چین سے ہیں۔ لی مئ سائے اور کن لن رھاو نام کے ہتھیار بھی استعمال کرتی ہے۔

بیرونی روابطترميم

مارٹل کامبیٹ میں لی مئ[مردہ ربط]