مؤذن

مسجد میں اذان کے لئے مقرر شخص

موذن اس سے مراد اذان دینے والا اس کی بہت بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے اسلام کی روح کے مطابق موذن بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے

بوسنیا و ہرزیگووینا کی مسجد غازی خسرو بیگ میں ایک موذن