6 مئ 2022 کو فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنما اور مسلم لیگی ایم پی اے میاں نوید علی کے والد پاکپتن کی معروف کاروباری شخصیت رانا احمد علی آرائیں قتل ہوئے ۔۔۔

19 مئ 2022 کو معروف بزرگ سیاست دان سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی وفات پا گئے