ماء الملوک یا آبِ سلطانی (انگریزی: Aqua regia) نائٹرو ہائیڈرو کلورک ایسڈ کا محلول ہے۔ روایتی محلول بالترتیب ہائیڈرو کلورک ایسڈ اور نائٹرک ایسڈ (ستِ شوروی) کے 3:1 مرکب پر مشتمل ہے۔

یہ عام طور پر غیر مؤثّر دھاتوں جیسے سونا، نقریہ اور پیلیڈیم کو زیرِ خامرہ (سبسٹریٹ) سے ہٹانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، خاص طور پر مائیکرو فیبریکیشن اور مائیکرو الیکٹرانکس لیب میں۔ نامیاتی مرکبات کو صرف ٹریس کی مقدار میں نکالنے کے لیے شیشے کے برتنوں کو ماء الملوک سے بھی دھویا جا سکتا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم