ماؤنٹین زیبرا قومی پارک
ماؤنٹین زیبرا قومی پارک جنوبی افریقہ کے مشرقی کیپ صوبے میں ایک قومی پارک ہے۔ یہ جولائی، 1937ء میں خطرے سے دوچار کیپ پہاڑی زیبرا کے لیے قدرتی محفوظ علاقہ فراہم کرنے کے مقصد سے نامزد کیا گیا تھا۔ یہ 896,146 ہیکٹر (22,14,426 ایکڑ) رقبے پر مشتمل ماؤنٹین زیبرا-کیمڈیبو پروٹیکٹڈ انوائرمنٹ سے گھرا ہوا ہے۔ [1] [2]
ماؤنٹین زیبرا قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | مشرقی کیپ، جنوبی افریقہ |
قریب ترین شہر | کراڈوک، مشرقی کیپ |
رقبہ | 284 کلومیٹر2 (110 مربع میل) |
زائرین | 31 210 (in 2017ء) |
سرکاری ویب سائٹ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Government Gazette: Declaration of Mountain Zebra National Park" (PDF)۔ 11 اپریل 2023 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024
- ↑ "Mountain Zebra-Camdeboo Protected Environment Management Plan" (PDF)