مائیکل روس (کرکٹر)
مائیکل جیمز روس (پیدائش 24 اپریل 1998) ایک اطالوی کرکٹر ہے جو قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] مئی 2019ء میں انھیں ہالینڈ میں جرمنی کے خلاف ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے اٹلی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] انھوں نے 25 مئی 2019ء کو اٹلی کے لیے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو جرمنی کے خلاف کیا۔ [3] اسی مہینے اسے گرنسی میں 2018-19 آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ یورپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے اٹلی کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 15 جون 2019ء کو اٹلی کے علاقائی فائنلز کا افتتاحی میچ ناروے کے خلاف کھیلا۔ [5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | مائیکل جیمز روس |
پیدائش | تھلابانے | 24 اپریل 1998
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 11) | 25 مئی 2019 بمقابلہ جرمنی |
آخری ٹی20 | 20 جون 2019 بمقابلہ ڈنمارک |
ماخذ: Cricinfo، 20 جون 2019ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Michael Ross"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2019
- ↑ "Squads announced for the Germany, Netherlands XI and Italy series"۔ European Cricket Network۔ 25 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2019
- ↑ "1st T20I, Germany tour of Netherlands at Utrecht, May 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019
- ↑ "Squads announced for ICC Men's T20 World Cup Europe Final 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2019
- ↑ "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Europe Region Final at St Peter Port, Jun 15 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2019