علم فُطریات
(مائیکولوجی سے رجوع مکرر)
علم فطرات
- انگریزی نام : mycology
- فُطر - ف پر پیش کے ساتھ بمعنی fungus
- جمع: فُطریات
(نباتیات) کھمبیوں کا مطالعہ؛ فُطریات؛علمِ فُطرات؛ کھمبیوں کا علم؛ کسی ایک علاقے کی کھمبیاں؛ کسی ایک قسم کی کھمبی کے خصائص اور زندگی کا عمل۔[1]
- جمع کے ہجوں کی وجہ سے یات بمعنی logy استعمال نہیں کیا جا سکتا اس لیے علم فُطریات کہا جاتا ہے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد