مائی کلاچی بائی پاس
ملانے والا یہ بائی پاس مائی کلاچی کے نام سے موسوم ہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ شہر کا موجودہ نام اسی نام کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ یہ سڑک مولوی تمیز الدین خان روڈ روڈ سے شروع ہوکر کلفٹن کی بوٹ بیسن چورنگی پر ختم ہوتی ہے۔ اس سڑک کی تعمیر سے ڈیفینس کلفٹن کا ٹاور سے فاصلہ بہت کم ہوگيا ہے۔