ماجدہ رضوی
ماجدہ رضوی پاکستان ہائی کورٹ میں ایک جج ہے ۔ انہوں نے جامعۂ ہمدرد سکول آف ⚖ میں قانون سکھایا ۔
جسٹس ماجدہ رضوی (ریٹائرڈ) پاکستان ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج ہیں۔[1][2] انھوں نے بحیثیت جج عملی طور پر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں خدمات انجام دیں جب کہ بحیثیت معلم ہمدرد اسکول آف لا میں قانون کی تعلیم دی ہے ۔ وہ سندھ ھائی کورٹ میں جج کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئیں ۔ اور خواتین کے قومی تشخص کے قومی کمیشن کی چئیر پرسن کی حیثیت سے بھی کام کیا ۔[2]
ماجدہ رضوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سندھ مسلم لاء کالج |
پیشہ | منصف |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2020
- ^ ا ب "A bold move on women's rights"۔ Christian Science Monitor