ماحولیاتی مسائل (انگریزی: Environmental issues) حیاتی طبیعیاتی ماحول پر انسانی سرگرمیوں کے اثرات ہیں، زیادہ تر عالمی حرارت جس سے اکثر نقصان دہ اثرات ہوتے ہیں جو ماحولیاتی انحطاط کا سبب بنتے ہیں۔ ماحولیاتی تحفظ قدرتی ماحول کو انفرادی، تنظیمی یا حکومتی سطح پر، ماحول اور انسانوں دونوں کے فائدے کے لیے محفوظ کرنے کا عمل ہے۔

آبی آلودگی ماحولیاتی مسائل میں سے ایک ہے

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم