مارتھا بلونٹ (1690–1762) ایک انگریز خاتون تھیں، جو معتعد انگریزی ادبی شخصیات، خاص طور پر الیگزینڈر پوپ کی دوست تھیں۔