ماریا مائیز (پیدائش 1931، سٹیفلن ، رائن صوبہ ، پروشیا ، جرمنی ) سماجیات کی ایک جرمن پروفیسر اور کئی حقوق نسواں کتابوں کی مصنفہ ہیں، جن میں انڈین ویمن اینڈ پیٹریارکی (1980)، پیٹریارکی اینڈ ایکومولیشن آن اے ورلڈ اسکیل (1986) اور وومن: دی لاسٹ کالونی(1988) شامل ہیں۔

وہ کولون یونیورسٹی اطلاقی سائنسز میں سوشیالوجی کی پروفیسر ہیں [1]۔ وہ حقوق نسواں کے ادارے فیمنسٹ اٹاک کی رکن ہیں، جو خواتین کے نیٹ ورک اٹاک کا حصہ ہے [2]۔ اس کی شادی ایکو سوشلسٹ سرل سرکار سے ہوئی ہے[3]۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Cologne University of Applied Sciences: http://www.international-office.fh-koeln.de/english/
  2. Ilona Plattner u. a. (15 April 2005)۔ "feministAttac"۔ Attac Deutschland۔ 17 فروری 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2008 
  3. Lokayan Bulletin۔ Lokayan,.۔ 1995