ماریو گیم اینڈ واچ
ماریو گیم اینڈ واچ
ترمیماس دوران گیم اینڈ واچ کے نام سے نینٹنڈو کمپنی نے دستی الیکٹرانک گیم متعارف کروائے جس گھڑی اور الارم کے علاوہ ایک LCD کی سکرین پر گیم کھیلا جاتا تھا۔ یہ مصنوعات بہت کامیاب رہیں۔ گیم اینڈ واچ کے کنسول پر 1983 سے 1990 کے درمیانماریو کے لگاتار کئی گیم آئے جن کے نام یہ ہیں:
- ڈونکی کانگ
- ڈونکی کانگ جونئیر
- ڈونکی کانگ سرکس
- ڈونکی کانگ ہاکی
- ماریو برادرز
- ماریو دی جگلر
- ماریو بومب آوے
- ماریو سیمنٹ فیکٹری