ماریک ہوملز
ماریک ہوملز ایک سابق ڈچ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 1995 ءکے ویمنز یورپی کرکٹ کپ میں نیدرلینڈز کے لیے اپنا بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ماریک ہوملز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Profile – Cricinfo"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-19