ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول
ماسکو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (انگریزی: Moscow International Film Festival) (روسی: Моско́вский междунаро́дный кинофестива́ль, translit. Moskóvskiy myezhdunaródniy kinofyestivál; مخفف MIFF)، ایک فلمی میلہ ہے جو پہلی بار ماسکو میں 1935ء میں منعقد ہوا اور 1959ء سے باقاعدہ ہو گیا۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "History :: 34th Moscow International Film Festival"۔ 11 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2012 , News