ماقوائیات
ماقوائیات (انگریزی: Hydraulics) پانی کے زور و قوت کا علم، جس میں مائعات کے آلاتی خصائص زیر بحث آتے ہیں۔ سیالی میکانیات ماقوائیات کو نظریاتی بنیاد فراہم کرتا ہے، جس میں خاص طور پر سیالی خصوصیات کے ہندسیاتی استعمالات کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔