مالویکا سبھروال
مالویکا سبھروال (انگریزی: Malvika Sabharwal) ابولو ہسپتال[1] اور جیون مالا ہسپتال دہلی میں[2] ایک ماہر نسائیات و زچگی ہیں۔
مالویکا سبھروال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | ماہر نسائیات و زچگی |
وجہ شہرت | بطن بین جراحت |
اعزازات | |
پدم شری | |
درستی - ترمیم |
مالویکا کی زیر قیادت ٹیم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں سب سے زیادہ ریکارڈ کردہ فِبرائڈوں کا بین جراحت بطن (لیپراسکوپی) کے ذریعے کامیابی سے نکالے ہیں[3]۔ فِبرائڈ خواتین کے عضو تناسل کے پاس عمومًا پائی جانے والی رسولیوں کو کہا جاتا ہے۔[4]
وہ گائنے اینڈوسکوپی (Gynae Endoscopy) کی قیادت کر رہی ہیں۔ اس ٹیم میں 140 ڈاکٹر ہیں جو اندرون جسم نسائیات سے متعلق جراحی کی سرگرمیوں سے جڑے ہیں۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fight cervical cancer through prevention and early detection"۔ Alive۔ 7 February 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017
- ↑ "On Sehat"۔ Sehat۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017
- ↑ "Delhi doctors remove world's largest fibroid"۔ Times of India۔ 27 October 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2016
- ↑ "Fibroids: What are Fibroids? Fibroids Symptoms, Treatment, Diagnosis - UCLA"۔ 20 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2017
- ↑ "About Gynae Endoscopy"۔ Gynae Endoscopy۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2016
بیرونی روابط
ترمیم- "Civil Investiture Ceremony - Padma Shri" (PDF)۔ Web Gallery۔ Gynae Endoscopy۔ 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2016