مالٹا کے علاقہ جات
'
فہرست
ترمیمعلاقہ | نشست | سب سے بڑا شہر | رقبہ | آبادی (2014) | کثافت آبادی | قیام |
---|---|---|---|---|---|---|
وسطی علاقہ | سان جوان | بیرکیرکارا | 23.6 کلومیٹر2 (9.1 مربع میل) | 111,994 | 4,700/کلو میٹر2 (12,000/مربع میل) | 2009 |
گوزو علاقہ | وکٹوریہ | وکٹوریہ | 68.7 کلومیٹر2 (26.5 مربع میل) | 37,342 | 540/کلو میٹر2 (1,400/مربع میل) | 1993 |
شمالی علاقہ | سینٹ پال بے | سینٹ پال بے | 112.9 کلومیٹر2 (43.6 مربع میل) | 102,892 | 910/کلو میٹر2 (2,400/مربع میل) | 2009 |
جنوب مشرقی علاقہ | تارشین | زابار | 36.2 کلومیٹر2 (14.0 مربع میل) | 99,301 | 2,700/کلو میٹر2 (7,000/مربع میل) | 2009 |
جنوبی علاقہ | آورمی | آورمی | 78.9 کلومیٹر2 (30.5 مربع میل) | 93,897 | 1,200/کلو میٹر2 (3,100/مربع میل) | 2009 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Malta" (PDF)۔ Assembly of European Regions۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015
- ↑ "Regions of Malta"۔ Statoids۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015