مانامی تکاڈا (پیدائش: 9 ستمبر 1988ء) ایک جاپانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2013ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر میں اپنا بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ منامی نے 2014ء کے ایشیائی کھیلوں میں بھی حصہ لیا اور قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔ [2]

مانامی تکاڈا
شخصی معلومات
پیدائش 9 ستمبر 1988ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
توکیو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
جاپان قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Manami Takada"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-13
  2. Administrator. "Asian Games 2014: JAPAN WOMEN". asiancricket.org (برطانوی انگریزی میں). Retrieved 2018-01-13.