مانگاونگ اوول (Mangaung Oval) جسے سابقہ طور پر اسپرنگبوک پارک (Springbok Park)، شیورلے پارک (Chevrolet Park) اور گڈ ایئر پارک (Goodyear Park) کے ناموں سے بھی جانا جاتا تھا بلومفونٹین، جنوبی افریقا میں ایک کرکٹ کا میدان ہے۔

مانگاونگ اوول
Mangaung Oval
اسپرنگ بوک پارک، آؤٹ سورنس اوول، گڈئیر پارک
میدان کی معلومات
مقامبلومفونٹین، فری سٹیٹ، جنوبی افریقا
جغرافیائی متناسق نظام29°7′0.04″S 26°12′18.97″E / 29.1166778°S 26.2052694°E / -29.1166778; 26.2052694
تاسیس1989
گنجائش20,000
ملکیتمانگاونگ میٹروپولیٹن میونسپلٹی
مشتغلفری سٹیٹ
متصرففری سٹیٹ
اینڈ نیم
لوچ لوگان اینڈ
ویلوز اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ29 اکتوبر – 1 نومبر 1999:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ19–22 نومبر 2008:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  بنگلادیش
پہلا ایک روزہ15 دسمبر 1992:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ3 فروری 2016:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  انگلستان
پہلا ٹی208 اکتوبر 2010:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  زمبابوے
ٹیم کی معلومات
فری سٹیٹ (1989-تاحال)
نائٹس (2004-تاحال)
بمطابق 3 فروری 2016
ماخذ: http://content-www.cricinfo.com/england/content/ground/59042.html کرک انفو

بیرونی روابط ترمیم