ماوں گا جنوب مشرقی انگولا کے کواندو کوبانگو صوبہ کا ایک قومی پارک ہے۔ یہ 46076 مربع کلومیٹر (17790 مربع میل) کے رقبے پر محیط ہے۔ اس پارک کا اعلان سنہ 2011ء میں پڑوسی لوئینگیو-لوئیانا نیشنل پارک کے ساتھ کیا گیا تھا، جس کا رقبہ 22610 مربع کلومیٹر(8730 مربع میل) ہے۔ دونوں پارک ملحقہ ہیں اور دونوں کا ایک اکائی کے طور پر انتظام کیا جاتا ہے۔ پارکوں کو علاقوں کی اعلیٰ ماحولیاتی اور حیاتیاتی قدر کے تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا۔ [1] ماوں گا، افریقہ کے سب سے بڑے تحفظاتی علاقے، کوانگو۔زمبیزی بین السرحدی تحفظاتی علاقے کی مغربی سرحد بناتا ہے۔

ماونگا نیشنل پارک
مقامانگولا کا پرچم
رقبہ46,076 مربع کلومیٹر

حوالہ جات

ترمیم
  1. Peter Tarr۔ "Report: Management Plan for the Mavinga National Park, Kuando Kubango, Angola" (PDF)۔ www.the-eis.com۔ USAID/SAREP۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-05