ماڈل ٹاؤن پارک (Model Town Park) ایک فیملی پارک اور گولف کورس ہے جو ماڈل ٹاؤن، لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔ [1] اس میں وقتا فوقتاً اتوار کے دن صبح کی سیر کے بعد لوگ جمع ہوتے ہیں اور

ماڈل ٹاؤن پارک
  اہل علم کو مختلف موضوعات پر خطاب کی دعوت دیتے ہیں۔ مقررین میں جسٹس جاوید اقبال اور ڈاکٹر وحید الزمان طارق شاملِ ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2011-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-23

بیرونی روابط

ترمیم