ماڈل (فرد)
ماڈل (انگریزی: Model) (ماخوذ میانہ فرانسیسی: modelle) [1] تجارتی مصنوعات کو فروغ یا اشتہار دینے کے لیے ایک فرد ہے یا جو لوگ فنون کے کاموں کی تخلیق یا فوٹوگرافی کے لیے بصری معاونت کا کردار ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Model - Definition of model by Merriam-Webster"۔ merriam-webster.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2017
ویکی ذخائر پر ماڈل (فرد) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |