کراچی کے جنوبی علاقے کا ایک اہم ترین روڈ ہے جو بندرگاہ سے سازوسامان کی ترسیل کے لیے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اس سڑک پر ہروقت بھاری گاڑیوں، ٹرک، ٹرالرز کا ہجوم رہتا ہے ٹاور سے شروع ہونے والی یہ سڑک شیرشاہ چورنگی پر ختم ہوتی ہے۔

اہم مقامات

ترمیم