ماکیبیشی (Makibishi) (انگریزی: 撒き菱 یا 撒菱) سے مراد ایک جاپانی آہنی بھکھڑ جیسا ہتھیار ہے جسے گھوڑوں، ہاتھیوں اور انسانی فوج کو روکنے کے لیے زمین پر پھینک دیا جاتا تھا۔

ماکیبیشی

بیرونی روابط

ترمیم