ماہتم یا مہتم پنجاب میں پھیلی ہوئی مخلوط ماخذ والی ذات ہے جو مہتہ سے مشابہت رکھتی ہے ہے مشرقی اضلاع کے مہتہ راجپوت مہتہ کہلواتے ہیں رسی بنانے والے کی حیثیت میں ماہتم رسی وٹ یارسی بٹ کہلاتا اور سر کیوں میں رہنے کی وجہ سے اسے سرکی بند بھی کہا جاتا ہے گجرات اور سیالکوٹ کے ماہتم اپنا اندراج اسی طرح کرواتے ہیں ماہتم یا جیسا جالندھر ڈویژن مرکزی طور پر ستلج اور جالندھر اور گجرات کے درمیان میں پہاڑوں میں پائے جاتے ہیں یہ انتہائی پست درجہ کی ذات ہے تقریباً اچھوت ہیں ہیں اصل میں وہ سیلانی ہیں اور کچھ علاقوں میں اپنی دوسری جگہ پر بہت بڑے شکار اور کھیتی باڑی کے لیے وقف کر رکھا ہے اور کاشتکارون کی بڑی اکثریت ہندو ہے لیکن 20 فی صد مسلمان ہیں اور تقریباً اتنے ہی سکھ ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 398،بک ہوم لاہور پاکستان