ماہرین جیومیٹری کی فہرست

جیومیٹر ایک ریاضی دان ہوتا ہے جس کے مطالعہ کا شعبہ جیومیٹری ہے۔

اقلیدس کے عناصر Euclid's Elements کے سب سے قدیم محفوظ رہ جانے والے ٹکڑوں میں سے ایک، اوکسی رہائنخسOxyrhynchus میں پایا گیا اور اس کی تاریخ سنہ 100ء کی ہے۔ ( پیپائرس اوکسی رہائنخس۔29 )۔ یہ خاکہ کتاب دوم، جلد 5 میں ہے۔

کچھ قابل ذکر جیومیٹر اور ان کے کام کے اہم شعبے، تاریخ کے لحاظ سے درج ہیں: