ماہم آفتاب تائیکوانڈو کی ایک بین الاقوامی کھلاڑی اور پاکستان کی تائیکوانڈو ٹیم کی سابقہ ​​ممبر تھیں۔[1] [2] [3] انھوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے لیے متعدد تمغے جیتے۔ وہ جوان عمری میں برین ٹیومر کا شکار ہوکر اس جہان فانی سے رخصت ہوگئیں ۔

پس منظر ترمیم

ان کا تعلق پاکستان پنجاب کے شہر وہاڑی سے تھا [4]

کیریئر ترمیم

ماہم آفتاب نے انڈونیشیا میں منعقدہ یوتھ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی [5] [6] [7] [8] [9]  انھوں نے  اردن کے کنگ الحسن کپ میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں طلائی تمغا جیتا۔ [2] [5] [6] [4] [10][11] [12] 2008 میں ماہم آفتاب نے ازمیر میں ورلڈ چیمپیئن شپ میں حصہ لیا جہاں وہ فائنل میں پہنچ گئیں۔ فائنل میں اسے کروشیا کے اسٹیل سیمونک نے شکست دی۔2009 میں انھوں نے ایران کے کیش جزیرے میں ایشین چیمپیئنشپ میں حصہ لیا۔[5] [6]  2010 میں ماہم  آفتاب نے 2010 میں سنگاپور میں ہونے والے یوتھ اولمپکس میں حصہ لیا [5] [4] [13] [14]  اور 2014 میں یوتھ اولمپکس میں حصہ لیا[15] [16] [12] ماہم آفتاب نے 2015 میں تائیکوانڈو چھوڑ دیا۔[2] [14]وہ بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان کے لیے میڈل جیتنے والی پہلی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔ ماہم آفتاب نے پاک فوج کی نمائندگی بھی کی اور مسلسل سات سال تک قومی چیمپیئن رہیں [17] [18] [19]

وفات ترمیم

انھیں اپنی وفات سے دو ماہ قبل برین ٹیومر کی تشخیص ہوئی تھی۔[20]  وہ 23 اکتوبر 2020  کو  اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔  [21] وہ اپنی موت سے قبل لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیر علاج رہیں لیکن انتقال سے قبل اسپتال سے رخصت ہو گئی تھیں۔ان کی جواں سال  موت پر کھیلوں کی برادری کے متعدد اراکین نے تعزیت کا اظہار کیا۔[22] [23] [6]  انھیں آبائی شہر وہاڑی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔[24]  وہ اپنے پیچھے سوگواران میں  ایک دو سالہ بیٹے کو چھوڑ گئیں۔[24]

حوالہ جات ترمیم

  1. Faizan Warriach (2020-10-24)۔ "Pakistan's highly talented taekwondo star Maham Aftab passes away"۔ Mashable Pakistan (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  2. ^ ا ب پ "Maham Aftab dies of cancer"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  3. "Maham Aftab , a young Taekwondo player dies"۔ ZemTV (بزبان انگریزی)۔ 27 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  4. ^ ا ب پ "Pakistan Taekwondo Athlete Maham Aftab passes away aged 26, due to brain tumor"۔ Oyeyeah (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  5. ^ ا ب پ ت "Taekwondo star Maham Aftab passes away aged 26"۔ MM News TV (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  6. ^ ا ب پ ت Zehra Batool (2020-10-24)۔ "Gone Too Soon - International Taekwondo Star Maham Aftab Loses Her Battle With Cancer"۔ Parhlo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  7. "Taekwondo star Maham Aftab passes away aged 26"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-24۔ 28 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  8. "Taekwondo star Maham Aftab passes away aged 26"۔ Taekwondo star Maham Aftab passes away aged 26۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 [مردہ ربط]
  9. "Taekwondo star Maham Aftab passes away aged 26"۔ Hamariweb.com News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  10. "Pakistan taekwondo player and Youth Olympian Aftab passes away"۔ www.insidethegames.biz۔ 2020-10-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  11. "Pakistan pays tribute to Taekwondo star Maham Aftab"۔ Niche (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  12. ^ ا ب "International taekwondo fighter Maham passes away"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  13. "Pakistan's taekwondo star Maham Aftab passes away | SAMAA"۔ Samaa TV (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  14. ^ ا ب "OCA » Pakistan's YOG taekwondo athlete passes away at 26"۔ ocasia.org۔ 03 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  15. "Pakistan's taekwondo star – Maham Aftab passes away from cancer -"۔ Voice of Sindh (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-24۔ 30 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  16. "Taekwondo community loses Maham Aftab to brain tumour"۔ www.geosuper.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  17. Akhtar Khan (2020-10-24)۔ "Pakistan first gold medalist taekwondo champion, Maham Aftab passed away"۔ Pakaffairs.pk (بزبان انگریزی)۔ 01 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  18. "26-year-old Pakistani taekwondo star Maham Aftab passes away due to a brain tumor"۔ Girls.Pk (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-27۔ 26 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  19. "Taekwondo champion Maham loses the battle of life"۔ The Truth International (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  20. Shama Munshi (2020-10-26)۔ "Pakistan's Taekwondo Star Maham Aftab died due to brain tumour"۔ VeryNewsy (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 [مردہ ربط]
  21. "International taekwondo fighter Maham Aftab died | The Cricket Plus" (بزبان انگریزی)۔ 03 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  22. "DG, SBP condoles death of female Taekwondo player, Maham"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-24۔ 06 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  23. Raiq Qureshi (2020-10-24)۔ "DG, SBP condoles death of female Taekwondo player, Maham"۔ Associated Press Of Pakistan (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020 
  24. ^ ا ب Allsportspk News (2020-10-25)۔ "Allsportspk Obituary-Taekwondo: Pakistan's Maham Buried"۔ Allsportspk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2020