ماہم بیگم
مغل شہنشاہ ظہیرالدین محمد بابر کی بیوی اور ہمایوں کی والدہ، جلال الدین اکبر کی دادی۔
ماہم بیگم مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیر الدین بابر کی بیوی اور مغل شہنشاہ نصیرالدین ہمایوں کی والدہ تھی۔
ماہم بیگم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
مقام پیدائش | خراسان ، صفوی خاندان | ||||||
تاریخ وفات | 28 مارچ 1534ء | ||||||
وجہ وفات | معدی مِعَوِی امراض | ||||||
مدفن | آگرہ | ||||||
شریک حیات | ظہیر الدین محمد بابر | ||||||
اولاد | نصیر الدین محمد ہمایوں | ||||||
مناصب | |||||||
ملکہ مغلیہ سلطنت | |||||||
برسر عہدہ 21 اپریل 1526 – 26 دسمبر 1530 |
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |