ماہم عامر ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اردو زبان کی ٹیلی وژن سیریز میں دکھائی دیتی ہیں۔ وہ ڈراما سیریل "سایہ " میں اپنے کردار "صالحہ" کے لیے مشہور ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے ڈراما سیریل ریڈی سٹیدی گو میں نوشی کا کردار ادا کیا۔ . [1] [2]

ماہم عامر
معلومات شخصیت
پیدائش 26 دسمبر 1990ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

ماہم نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور میزبان سندھ ٹی وی کے ایک پروگرام "سلام سندھ" سے کیا۔انھوں نے 2014ء میں اے آر وائی ڈیجیٹلکی ڈراما سیریل دوسری بیوی میں معاون اداکارہ کے طور پر کردار ادا کیا۔ اور متعدد ٹیلی ویژن سیریلز میں مختصر کردار ادا کیے۔ ان کے اہم ڈراموں میں "رشتوں کی ڈور"، "بابل کا انگنا"، "روشنی" اور "ایک ہی بھول" شامل ہیں۔ اس نے مزاحیہ ڈراما ریڈی سٹیدی گو میں نوشی کا کردار نبھایا اور اس ڈراما میں ان کے کردار کو کافی سراہا گیا ۔ [1]

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار دیگر معلومات
2014 تیسری بیوی فوزیہ
2014 ٹوٹے ہوئے تارے
2015 ان سنی
2015 رشتوں کی ڈور زارا
2016 بابل کا انگنا مہوش
2016 نوک جھوک ٹیلی فلم
2016 تم ملے حوریہ
2016 تیری میری جوڑی مترو
2016 روشنی روشنی [3]
2017 ایک ہی بھول معصومہ
2017 ڈی سٹیدی گو نوشی
2018 سایہ صالحہ
2018 میڈ ونچرز(سیزن 03) امیدوار رئیلٹی شو
2018 بیٹی جیسی ماہا
2018 نمک پارے
2019 بلبلے کمروش مہمان اداکار
2019 ہم 2 ہمارے 100 [4]
2019 ڈولی ڈارلنگ مانو قسط 39
2020 عائشہ تمرہ ویب سیریز
2020 ی سٹیدی گو (سیزن 2) نوشی

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Maria Shirazi. "Catching up with Faizan Shaikh". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2020-02-15.
  2. "Pakistani celebrities come together for Kashmir in new music video". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2020-02-15.
  3. NewsBytes. "Geo TV's Roshni is about an empowered woman". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2020-02-15.
  4. Maria Shirazi. "Eid telefilms to look out for". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2020-02-15.

بیرونی روابط

ترمیم

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ماہم عامر