الکاسب (جریدہ)
(ماہنامہ الکاسب کراچی سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
الکاسب کراچی سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک ماہنامہ جریدہ ہے جو کہ ایک غیر سرکاری تنظیم وی ٹرسٹ کے زیر اہتمام شائع ہوتا ہے۔ اس کے مدیر اعلیٰ پروفیسر شفیع ملک ہیں جو سید ابوالاعلی مودودیؒ کے ساتھیوں میں سے تھے۔ یہ جریدہ جماعت اسلامی کے لیبر ونگ نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے مزدور تحریک میں گراں قدر کام کو یکجا کر کے تاریخی دستاویزات تیار کرتا رہتا ہے۔