ماہی بر (انگریزی: Shearwater) یا جل چیر لمبی چونچ والا سمُندری پرندہ جو پانی پر سے تقریباً چھوتا ہوا گزرتا ہے۔ اسے اڑتے دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے یہ پانی کو چیرتے ہوئے اڑ رہا ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم