یہ مسجد کراچی کے پوش علاقے گذری کی مرکزی سڑک پر واقع ہے۔ اس مسجد کے ساتھ ایک بڑی مارکیٹ بھی موجود ہے جہاں خریداروں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔