مبشر نذر ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے لاہور اور انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی طرف فرسٹ کلاس میچوں میں شرکت کی ان کے والد نذر محمد اور بھائی مدثر نذر نے بھی پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میچوں میں شرکت کی ان کے ایک اور بھائی مفشر نذر بھی تھے۔

حوالہ جات ترمیم