مُتَحَوِّل سیار دراصل کار کی ایک ایسی قسم ہے جس کی چھت پیچھے سمٹ سکتی ہے اور اِسی خصوصیت کے ذریعے اسے مغلق (enclosed) سے کُھلے ہوادار گاڑی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

ایک متحول سیار

نیز دیکھیے ترمیم

نگار خانہ ترمیم