اصطلاح term

متفرد مجموعہ

discrete set


ایک مجموعہ کو متفرد کہیں گے اگر اس میں موجود عناصر کی تعداد محدود ہو یا اس میں موجود عناصر کو ایک ایسی فہرست کی صورت لکھا جا سکے جس میں پہلا عنصر، دوسرا عنصر، تیسرا عنصر اور اس طرح، سے گنتی کی چلائی جا سکے۔

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات