متفطرہ
اس مضمون یا قطعے کو بیکٹیریا میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
متفطرہ یا بیکٹیریا (Bacteria) خوردبینی زندہ اجسام ہیں۔ متفطرہ زمین پر پائی جانے والی اولین مخلوق میں سے ہیں۔ متفطرہ مٹی، پانی، گرم اور تیزابی چشموں یہاں تک کے زمین کی اندرونی تہ میں بھی پائے جاتے ہیں۔