متوسطہ (متوسط / متوسطہ) متوسط سے منسوب کو کہا جاتا ہے۔ متوسط بیچ والے یا درمیانہ کو کہا جاتا ہے متوسط خود وسط سے نکلا ہے جس کا معنی بیچ یا درمیان ہے۔

متوسط کے استعمالات و چند معانی

ترمیم

درمیانہ؛ درمیانی؛ وسطی؛ متوسط؛ دو نقاط، مراحل یا اشیا کے درمیان واقع؛ دخل انداز؛ بیچ کا؛ بچلا۔ (اسم) کوئی درمیانی چیز؛ کوئی درمیانی شخص؛ بچولیا؛ دلال۔ (کیمیا) درمیانی مرکب؛ کوئی مادہ جو اس کی خام مال سے تیاری اور مکمل شدہ حالت کے درمیان ہو۔[1]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان